ایران - صفحہ 99

02 February 2025
ایران

عیدالاضحی مسلمانوں کو مبارک ہو

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2244    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران ایکشن گروپ کا قیام عالمی قوانین کے منافی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے قیام کو واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کا تسلسل اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2226    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2221    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کی دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2195    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اراک کے رییکٹر کی تعمیر نو کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے اور ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے اس ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے
خبر کا کوڈ: 2193    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 2192    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کا سربراہی اجلاس اور صدر رو حانی کی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر آکتاؤ پہنچ گئے ہیں تہران سے روانگی سے قبل مہرآباد ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کی توانائیوں اور تعاون کا ذکرکیا اور کہا کہ یہ اجلاس کسپیئین سی کے بارے میں بہت ہی اہم اجلاس ہے
خبر کا کوڈ: 2190    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان

ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران ، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت

فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوراعالم اسلام سوگوار ہے
خبر کا کوڈ: 2185    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

چین نے امریکی پابندیوں کی ایک بار پھر مخالفت کردی

چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 2183    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

پاسداران انقلاب اسلامی نے شمال مغربی ایران میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2182    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر عراقی صدر کی تاکید

عراق کے صدر نے ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2178    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

امریکی صدر پر یورپ کی تنقید

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی مشیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2172    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

شہید عارف حسین کی برسی پرتہران میں سیمینار

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی شہادت کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے تہران میں سیمینار منعقد ہوا جس سے ایران ، پاکستان اور امریکہ سے آئے ہوئے مقررین اور اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2170    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

گروپ 77 کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی سطح پر جوہری معاہدے کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے امریکہ روز بروز گوشہ نشین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2164    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

ایران مخالف امریکی پابندیوں پر روس کا انتباہ

روس نے امریکا کے ذریعے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایران مخالف امریکی پابندیاں بے سود اور علاقے کے نقصان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2162    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اعلان

چین نے ایران کے ساتھ تجارتی روابط میں توسیع پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2157    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

صحافت کا دن صحافی برادری کو مبارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2155    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

مقبول خبریں