عالم اسلام

عالم اسلام

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357   تاریخ اشاعت : 2022/04/30

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002   تاریخ اشاعت : 2020/12/15

سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان

فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3877   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شام میں عالم اسلام کے علما اجلاس کا اختتامی بیان

شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3572   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

صیہونی حکومت کا وسیع پیمانے پر بائیکاٹ کیا جانا چاہئس۔ آیت اللہ تسخیری

تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے تیسرے دن مختلف کمیشنوں اور کمیٹیوں کی خصوصی نشستوں میں انسانی حقوق، مسئلہ فلسطین اور اسلامی بیدار جیسے اہم موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3090   تاریخ اشاعت : 2018/11/26

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3066   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان

عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2526   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرورت پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1416   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

سید الشہدا کی ذات اقدس سبھی توحیدی انقلابات کا سرچشمہ ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1263   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

اسرائیل کو تسلیم کرنا سعودی عرب کی پیشانی پر بدنما داغ ہے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
خبر کا کوڈ: 1070   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

عالم اسلام باہمی اتحاد کے ذریعے مشکلات پر قابو پاسکتا ہے

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام، باہمی اتحاد کے ذریعے اپنی مشکلات پر قابو پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 68   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

مقبول خبریں