مسلمان - صفحہ 2

مسلمان

پاکستانی وزیر داخلہ زیرعتاب

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی اور بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش کے مابین ہونے والے مکالمے کے بعد شہریارآفریدی کے لئے عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3115   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

امریکہ سے اختلافات کی وجہ، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا بیان

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3089   تاریخ اشاعت : 2018/11/24

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2242   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اور مسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 1852   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام مبارک

تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت، چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ جمعرات سے شروع ہوا تھا، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1283   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ہندوستان لڑکی اسلام قبول کرکے مسلمان شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے

ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو لڑکی اسلام قبول کرکے مسلمان شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 681   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 673   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 667   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

بحرین کے شیعہ مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 573   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

برطانوی اسکول میں روزہ رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی عائد

برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 74   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

مقبول خبریں