پارلیمانی اسپیکر

02 February 2025
پارلیمانی اسپیکر

ایران امریکہ کے لیے طاقتور حریف ہے، لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران اس کا سخت ترین حریف ہے اور اس کی دھونس دھمکی میں آنے والا نہیں۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ دشمن کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ذلت کو گلے لگانا ہے اور ایران کے غیور عوام ذلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3878    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3866    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران و روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے پارلیمانی اسپیکر وں نے تہران میں پارلیمانی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1104    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان

ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 877    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکر وں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

مقبول خبریں