حشدالشعبی

حشدالشعبی

عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4405   تاریخ اشاعت : 2021/03/30

سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4348   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4348   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3761   تاریخ اشاعت : 2019/03/18

امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں

ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3390   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3380   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

مقبول خبریں