کودتا

کودتا

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک

میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4459   تاریخ اشاعت : 2021/04/12

اردن کے بادشاہ نے کودتا کے بہانے مخالفین کو کچلنے کا آغاز کردیا

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مخالفین پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4423   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

سوڈان میں فوجی کودتا، صدر عمر البشیر برطرف

سوڈان کی فوج نے اس ملک کے صدر عمر البشیر اورنائب صدور کو ان کے عہدوں سے برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3807   تاریخ اشاعت : 2019/04/11

سوڈان میں فوجی کودتا، صدر عمر البشیر برطرف

سوڈان کی فوج نے اس ملک کے صدر عمر البشیر اورنائب صدور کو ان کے عہدوں سے برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3807   تاریخ اشاعت : 2019/04/11

مقبول خبریں