بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب کے حق کے لیے ہندو انتہاپسندوں کے سامنے استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کرنے والی طالبہ مسکان خان کو مختلف تنظیموں نے اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5078 تاریخ اشاعت : 2022/02/12

اسلام ی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 22 بہمن انقلاب اسلام ی کی کامیابی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5074 تاریخ اشاعت : 2022/02/11

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012 تاریخ اشاعت : 2021/09/04

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، جس میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4929 تاریخ اشاعت : 2021/08/12

کل اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے۔ آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے اور زمین میں اس کا نام "المیثاق المأخوذ و الجمع المشہود" ہے۔
خبر کا کوڈ: 4879 تاریخ اشاعت : 2021/07/29

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ، آپ جو بات دوسروں سے کہتے تھے سب سے پہلے خود اس پر عمل کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4842 تاریخ اشاعت : 2021/07/18

آسمان امامت اور ولایت کے نویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " ہے اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4810 تاریخ اشاعت : 2021/07/11

خداوند متعال کا ارشاد:
حضرت امام رضا (ع) حدیث سلسلۃ الذہب میں فرماتے ہیں کہ خداوند متعال کا ارشاد ہے: کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مضبوط قلعہ ہے، پس جو بھی میرے اس قلعہ میں داخل ہو گا وہ میرے عذاب سے محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4732 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات بھی ہے
خبر کا کوڈ: 4726 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام ، اہلبیت رسول (ص) ازواج رسول اور اصحاب رسول (ص) کے ساتھ کھلی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4608 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
ملیکۃ العرب ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے نہ صرف اپنے مال بلکہ اپنی جان ، اپنی تمام تر صلاحیتوں ، توانائیوں اور صبر و استقامت کے ساتھ اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور تعاون کیا۔
خبر کا کوڈ: 4505 تاریخ اشاعت : 2021/04/24