آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آج علی الصبح امریکی جارح فوج کی جانب سے بندرعباس ایئرپورٹ کے اطراف ایک مقام پر فضائی گولہ باری کے بعد، حملے کے مبدا امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5923 تاریخ اشاعت : 2026/05/29
خاتمالانبیا (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں سے متعلق امریکی حکام کے دعوؤں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا:ہمارے عسکری ساز و سامان کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا عمل مسلسل جاری ہے اور ہم اپنی حقیقی صلاحیتیں میدانِ عمل میں دکھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5914 تاریخ اشاعت : 2026/05/26
تہران کی محمد رسول اللہؐ آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کہا:“اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن جتنا زیادہ شکست سے دوچار ہوتے ہیں، اتنا ہی میڈیا پروپیگنڈا اور شور بڑھ جاتا ہے”۔
خبر کا کوڈ: 5913 تاریخ اشاعت : 2026/05/26
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ایک MQ9 ڈرون، ایک RQ4 ڈرون اور متجاوز F35 جنگی طیارے کی شناخت اور تعاقب کرنے کی اطلاع دی ہے اور امریکی متجاوز فوج کی طرف سے جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی پر جوابی کارروائی کے حق پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5910 تاریخ اشاعت : 2026/05/26
آئی آر جی سی کے کمانڈر اِن چیف نے یومِ آزادیٔ خرمشہر کے موقع پر اپنے پیغام میں تاکید کی کہ مسلح افواج اعلیٰ ترین سطح کی جنگی تیاری میں ہیں اور دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت کا جواب خطے اور خطے سے باہر تک پھیلنے والے تباہ کُن اور جہنم نما حملوں کی صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5908 تاریخ اشاعت : 2026/05/25
منسٹری آف ڈیفنس اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے ترجمان نے کہا: اگر ایرانی قوم کے برحق مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں امریکی۔صیہونی دشمن پر مزید اخراجات اور پے در پے شکستیں مسلط ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 5904 تاریخ اشاعت : 2026/05/24
آئی آر جی سی نے عوامی شبانہ اجتماعات کے منتظمین اور شرکاء کے نام اپنے پیغام میں اُن کی خدمات کو سراہتے ہوئے تاکید کی ہے کہ مذاکرات، دراصل میدانِ جنگ کے کارزار کا ایک اور محاذ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5901 تاریخ اشاعت : 2026/05/23
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۲۶ جہاز، جن میں آئل ٹینکر، کنٹینر بردار اور دیگر تجارتی بحری جہاز شامل تھے، آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5895 تاریخ اشاعت : 2026/05/20
آئی آر جی سی نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دوبارہ دہرائی گئی تو وہ علاقائی جنگ، جس کا وعدہ کیا گیا تھا، اس بار خطے سے بھی آگے تک پھیل جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5894 تاریخ اشاعت : 2026/05/20
آئی آر جی سی کے آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے کمانڈر نے ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5892 تاریخ اشاعت : 2026/05/19
سپاہ محمد رسولالله (ص) کے کمانڈر نے «قائدِ شہید» مشق میں کوئیک رسپانس فورس، اسپیشل فورسز اور آئی آر جی سی اور بسیج کے رضاکاروں کے کمانڈو دستوں کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بسیج کی خصوصی جنگی مشق پانچ شب و روز تک جاری رہی اور اس کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5880 تاریخ اشاعت : 2026/05/16
آئی آر جی سی انٹیلیجنس کے سابق اسسٹنٹ نے یو اے ای حکمرانوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا: امریکی بالآخر ایک دن خطے سے چلے جائیں گے مگر ہم اور یہ شیشے کے محل بنانے والا یو اے ای یہیں باقی رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5876 تاریخ اشاعت : 2026/05/14
آئی آر جی سی کی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: ہمارے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی اہداف اور جارح دشمن کے جہازوں پر لاک ہو چکے ہیں؛ ہم فائر کے حکم کے انتظار میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5863 تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آئی آر جی سی کی بحریہ کے کمانڈر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ دشمن کے جارح بحری جہازوں کو آئی آر جی سی کی بحریہ نے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 5860 تاریخ اشاعت : 2026/05/09
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی کمانڈ نے خلیج فارس میں موجود بحری جہازوں کے کپتانوں اور مالکان سے خطاب کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5855 تاریخ اشاعت : 2026/05/06
اسماعیل قاآنی، آئی آر جی سی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ"صیہونی جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے صمود فلوٹیلا کے آزادی خواہ افراد کے ساتھ برتاؤ اور ان کا اغوا، بین الاقوامی دہشت گردی کا مصداق ہے۔"
خبر کا کوڈ: 5852 تاریخ اشاعت : 2026/05/05
جنرل سید مجید موسوی، IRGC کی فضائی اور خلائی افواج کے کمان ڈر نے ایک پیغام میں سینٹکام کے جواب میں لکھا: تم نے اپنے اڈوں کا انجام اس خطے میں دیکھ لیا ہے؛ تمہارے بحری بیڑے (جنگی جہازوں) کا انجام بھی ہم دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5847 تاریخ اشاعت : 2026/05/04
حسین سلامی نے سپاہ میں اعلیٰ جنگی کورس کے قیام کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے عسکری نظریے (ڈاکٹرائن) کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 5845 تاریخ اشاعت : 2026/05/03
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے نئے انتظامی قواعد و ضوابط رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں اور اسی محور پر نافذ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5844 تاریخ اشاعت : 2026/05/03
سپاہ کے انٹیلیجنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت نے “عالمی توانائی کے نظم و نسق” کی حکمتِ عملی کو ترک کرتے ہوئے “اختلال” (Disruption) کی پالیسی اختیار کی اور اسی کے تحت بحری محاصرہ ایک وسیع تر اسٹریٹجک منصوبے کے طور پر شروع کیا گیا جس کا مقصد چین، روس اور یورپ کو قابو میں رکھنا تھا
خبر کا کوڈ: 5843 تاریخ اشاعت : 2026/05/02