مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4938 تاریخ اشاعت : 2021/08/14
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4740 تاریخ اشاعت : 2021/06/23
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4740 تاریخ اشاعت : 2021/06/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں دہشت گردانہ حملہ افغانستان میں بد امنی پھیلانے کی امریکی سازش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4573 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
افغانستان میں طالبان نے کابل کے مغرب میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل بم دھماکوں میں امریکی ایجنٹ اور داعش دہشت گرد ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4565 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں مدرسہ سید الشہداء کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور افغان قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4563 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
امریکہ میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4048 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 4021 تاریخ اشاعت : 2020/12/20