حاتمی

02 February 2025
حاتمی

اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم حیفا اور تل ابیب کو خاک میں ملا دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4345    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

وزیر دفاع:

ایران شہید فخری زادہ کے قتل کے ملوثوں کو سزا دے گا

ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا حکم دینے اور انجام دینے والوں کو سزا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4250    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

بحر ہند میں عسکری سرگرمیوں میں اضافہ سامراجی طاقتوں کے مذموم منصوبے کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحر ہند میں فوجی اور عسکری سرگرمیوں میں اضافہ استعماری اور سامراجی طاقتوں کے مذموم منصوبے کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4221    تاریخ اشاعت : 2021/02/05

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈئر امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آج بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4219    تاریخ اشاعت : 2021/02/05

ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4215    تاریخ اشاعت : 2021/02/03

ایران کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4211    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

جنرل حاتمی:

شہید فخری زادہ کے قتل میں صیہونیوں کے ملوث ہونے پر زبردست شواہد موجود ہیں

ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس بات کے دلیل ثبوت موجود ہیں کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں صہیونی وجود ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ: 4100    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

مقبول خبریں