ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے منصوبے کا افتتاح کرنے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3979 تاریخ اشاعت : 2020/12/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967 تاریخ اشاعت : 2020/12/08

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680 تاریخ اشاعت : 2019/02/18

پوپ کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3606 تاریخ اشاعت : 2019/02/07

ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3582 تاریخ اشاعت : 2019/02/04

ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2600 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران کے صدر کے دفتر انچارج محمود واعظی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ نیویارک کے پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات یا کوئی ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2393 تاریخ اشاعت : 2018/09/05

ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سوا کسی کو بھی آبنائے ہرمز کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2133 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی ' کے پیغام کو ان کے لبنانی ہم منصب کو پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 1861 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1438 تاریخ اشاعت : 2018/05/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436 تاریخ اشاعت : 2018/05/20