اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن  روحانی  ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
                                    خبر کا کوڈ: 363                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/18
                                    
                                
                
                
                                    خبر کا کوڈ: 350                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/18
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 348                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/18
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو وہ پچھتائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 344                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                
                                    خبر کا کوڈ: 341                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن  روحانی  کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 337                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ بااثر ملک ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 335                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن  روحانی  کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
                                    خبر کا کوڈ: 332                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/16
                                    
                                
                
                ایران کے صدر ڈاکٹر حسن  روحانی ، اپنے دورہ ہندوستان کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اس ملک کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے جہاں ایرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے چاہنے والوں اور عقیدتمندوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 322                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/15
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن  روحانی  نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
                                    خبر کا کوڈ: 301                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/13
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن  روحانی  اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 296                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/10
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 284                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/08
                                    
                                
                
                صدر مملکت ڈاکٹر حسن  روحانی  نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
                                    خبر کا کوڈ: 268                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/08
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن  روحانی  نے ایران پر امریکی دباؤ کو غیر موثر اور اس خطے میں اپنے انسانیت دشمن اقدامات میں اس کو ناکام قرار دیا ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت کو نصیحت کی کہ عقل سے کام لے اور موجودہ تخریبی روش ترک کردے
                                    خبر کا کوڈ: 263                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/07
                                    
                                
                
                ایران کے صدر ڈاکٹر حسن  روحانی  نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 260                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/07
                                    
                                
                
                ایرانی صدر مملکت نے چینی سمندر مین آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا.
                                    خبر کا کوڈ: 65                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/14
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن  روحانی  نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوامی اموال اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
                                    خبر کا کوڈ: 9                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/02
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن  روحانی  کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی بھی ایرانی قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 8                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/01