وزارت خارجہ - صفحہ 3

وزارت خارجہ

روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3292   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3280   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

انڈونیشیا میں سونامی پر ایران کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں سونامی کے قہر اور غم انگیز واقعے میں لوگوں کے جانی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی اور حادثے کےشکار افراد کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3249   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیاں بڑھائے جانے پر پیونگ یانگ کا ردعمل

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور پابندیوں میں اضافے کے زیر اثر جزیرہ نمائے کوریا میں ایک بار پھر جنگی حالات پیدا کئے جانے پر سخت خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3220   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3208   تاریخ اشاعت : 2018/12/16

ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3144   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

آئی این ایف پر روس کاربند ہے، ماسکو کا اعلان

آئی این ایف معاہدے کو امریکا کے ذریعے معطل کردئے جانے کے اعلان کے باوجود روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس اس معاہدے پر پوری طرح سے کار بند ہے
خبر کا کوڈ: 3138   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

اقوام متحدہ نے ایران کے میزائلی پروگرام کو ممنوع قرار نہیں دیا : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کسی بھی قرارداد میں ایران کے میزائلی پروگرام اور میزائلی تجربوں کو ممنوع قرار نہیں دیا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3128   تاریخ اشاعت : 2018/12/02

ہندوستان نے سارک اجلاس کے پاکستان میں انعقاد پھر مخالفت کر دی

حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3103   تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3085   تاریخ اشاعت : 2018/11/21

انصاراللہ کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے یمن کے صوبہ المھرہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اہلکاروں کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3047   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

امریکی حکام تجاہل، خود پسندی اور تخیلات جیسے دیرینہ اور خطرناک امراض میں مبتلا ہیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ اور مکاری کے ذریعے ایرانی عوام کے خلاف اپنے مخاصمانہ اور ظالمانہ اقدامات کو خوشنما الفاظ کے پردے میں چھپا کر عوامی مفادات کے حق میں ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2995   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

مقبول خبریں