ایران میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے اور آج بروز ہفتہ یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور بهارت میں محرم الحرام 1444 ہجری قمری کا چاند نظر نہیں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5730 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 5163 تاریخ اشاعت : 2022/03/06

کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی المناک شہادت کے بعد حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی آنکھوں سے نہ تو کبھی آنسوؤں کا بہنا رکا اور نہ ہی ان کے گریہ میں کوئی کمی آئی اور نہ کربلا اور کوفہ و شام میں لگنے والے دل کے زخم محو ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5097 تاریخ اشاعت : 2022/02/17

محرم الحرام وہ مقدس مہینہ ہے جس میں دین اسلام کی بقا اور دوام کے لئے نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے اپنا پورا کنبہ لٹا دیا، اور اپنے اعزا و اقربا اور اصحاب کے خون سے اسلام کی آبیاری کی۔
خبر کا کوڈ: 4940 تاریخ اشاعت : 2021/08/15

نواسہ رسول (ص)، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت تاریخ اسلام کا وہ روشن باب ہے جو اپنی حیثیت کے لحاظ سے منفرد اور بے مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 4935 تاریخ اشاعت : 2021/08/14

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان اور ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا اور ان کی کھل کر مذمت کی اور قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنیوں اور عداوتوں کو یاد دلایا۔
خبر کا کوڈ: 4305 تاریخ اشاعت : 2021/02/27

عراقی ذرائع کے مطابق کربلا ئے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4115 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلا ئے معلی جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2878 تاریخ اشاعت : 2018/10/26

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 6 ستمبر سے 19 اکتوبر تک 33 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحد سےایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2859 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2557 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2525 تاریخ اشاعت : 2018/09/19