کربلا - صفحہ 2

کربلا

کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2525   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں جمعہ چار محرم الحرام کو اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2472   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

کربلاکے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2469   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2436   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

کربلا کی انقلاب آفریں بنیادیں

ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 2434   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 993   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 990   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیں

خبر کا کوڈ: 983   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

ایم ڈبلیو ایم نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت کی ہے، مولانا صادق جعفری

مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س)

تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 116   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

مقبول خبریں