کانفرنس - صفحہ 2

کانفرنس
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:

امریکہ ہمارا دشمن ہے اس سے اچھائي کی کوئی توقع نہیں ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت کا خاتمہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5336   تاریخ اشاعت : 2022/04/21

افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل ضروری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5247   تاریخ اشاعت : 2022/03/31

چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5239   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

روس کا ہدف یوکرائن کو غیر مسلح کرنا ہے/ یوکرائن میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

روسی وزیرِ دفاع نے روس میں فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 5151   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048   تاریخ اشاعت : 2021/09/14

مسرت عالم بٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین مقرر

بهارت کے زیرانتظام کشمیر میں سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5029   تاریخ اشاعت : 2021/09/07

پُرامن افغانستان خطے کے ممالک کے لئے اہم ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5001   تاریخ اشاعت : 2021/09/01

جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں

جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدالله نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4912   تاریخ اشاعت : 2021/08/07

مقبول خبریں