سیکریٹری جنرل - صفحہ 2

سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتی، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کی تصدیق کر سکے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1119   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے کی شفاف و آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 957   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 875   تاریخ اشاعت : 2018/03/23

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے مندوب کی ملاقات

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 409   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں