قطر - صفحہ 4

قطر

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2254   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث

ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1803   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث

ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1803   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں

قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں

قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

ایران جنگ پر نہیں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 923   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

اردن نے قطر کے ساتھ اقتصادی تعلقات بحال کر لئے

سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارتی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

قطر کا سعودی مطالبات کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا اعلان

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 554   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سعودی عرب، خطے میں عدم استحکام کا باعث

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 161   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر قطر کی تنقید

قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 124   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں