قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764 تاریخ اشاعت : 2018/10/09
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
بحرین کی وزارت داخلہ نے قطر ی شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2254 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1803 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1803 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 923 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارتی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطر ی عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر یوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 554 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 161 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
قطر کے ایک حکومت مخالف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، قطر کی قومی دولت و ثروت نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 124 تاریخ اشاعت : 2018/01/24