یوکرائن - صفحہ 5

یوکرائن

امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرائن کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑدیا

یوکرائن کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے یوکرائن کو دھوکہ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرائن کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5133   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

روس نے ہوائی حملوں میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا

روس نے یوکرائن پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ روس نے اپنے جنگی طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 5128   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

روسی صدر نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا، انہوں نے ان علاقوں میں امن دستے بھیجنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5115   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

نیٹو نے اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5118   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

یوکرائن کے بحران میں اضافہ / امریکہ کی یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

کینیڈا کا اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5089   تاریخ اشاعت : 2022/02/14

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے کابل سے طیارے کے اغوا کی خبر کو رد کردیا ہے

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل سے یوکرائن کے مسافربردار طیارے کے اغوا کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4973   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

مقبول خبریں