روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174 تاریخ اشاعت : 2022/03/08

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167 تاریخ اشاعت : 2022/03/07

روس کی طرف سے یوکرائن میں فوجی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5147 تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142 تاریخ اشاعت : 2022/02/28

روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137 تاریخ اشاعت : 2022/02/27