سعودی عرب - صفحہ 2

سعودی عرب

امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں : ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کےف ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3854   تاریخ اشاعت : 2019/04/26

اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے

اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3852   تاریخ اشاعت : 2019/04/26

سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3845   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3841   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3813   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لڑائی

لیبیا کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے اطراف میں جاری لڑائی میں پینتس سے زائد افراد ہلاک اور اسّی سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3787   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

یمنی فوج کا جوابی حملہ

یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا یا ہے اور العبیسہ نامی علاقہ سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اس کارروائی میں ان چوبیس یمنی باشندوں کو بھی آزاد کرا لیا گیا ہے جنہیں سعودی اتحاد کے فوجیوں نے اغوا کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3734   تاریخ اشاعت : 2019/03/09

یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3724   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر

سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3671   تاریخ اشاعت : 2019/02/16

جوابی کارروائی، جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3646   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

مقبول خبریں