سعودی عرب - صفحه 4

سعودی عرب

سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے

سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3596   تاریخ اشاعت : 2019/02/06

اطالوی عوام کا جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ

اطالوی عوام نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے اور جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3587   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

اطالوی عوام کا جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ

اطالوی عوام نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے اور جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3587   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

سعودی امدادی پیکج کے سکے کا دوسرا رخ، پاکستانیوں کے لئے حج مہنگا

ایک ایسے وقت جب پاکستانی میڈیا پاکستان کے لئے سعودی عرب کی مالی امداد کو اقتصادی مشکلات کے حل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دے رہا ہے سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے حج مہنگا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3580   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

بحرین میں ملک گیر مظاہرے

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

بحرین میں ملک گیر مظاہرے

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3566   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3566   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

یمن : المخا میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3537   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

یمن : المخا میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی

یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3537   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510   تاریخ اشاعت : 2019/01/25

سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510   تاریخ اشاعت : 2019/01/25

یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے

یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502   تاریخ اشاعت : 2019/01/23

مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3497   تاریخ اشاعت : 2019/01/23

علاقے میں ایران مثبت اور تعمیری کردار کا حامل، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا کردار اہم اور تعمیری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3477   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیارے نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3431   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ

صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3411   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

یمن: الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کی مذمت میں مظاہرہ

یمنی عوام نے الحدیدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کر کے سعودی اتحاد کی جانب سے فائر بندی کی مسلسل جاری خلاف ورزی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3340   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

آیت اللہ نمر کی سزائے موت سے قاشقجی کے قتل تک، آل سعود کے جرائم کا تسلسل

دو جنوری دو ہزار سولہ کو سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کو حکمران آل سعود پر تنقید کے جرم میں سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا تھا جس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3338   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ناظرین
احدث الاخبار