شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 2733 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 2721 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں 600 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2692 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 2669 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے آل سعود ہی خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصل ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2668 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2642 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2635 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2560 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
خبر کا کوڈ: 2537 تاریخ اشاعت : 2018/09/20