سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب زبردست فائرنگ ہوئی جبکہ بعض خبری ذرائع نے ویڈیو کلپ میں شاہی محل کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی ویڈیو بھی وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1289 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں مزید تیس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1278 تاریخ اشاعت : 2018/04/21

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1265 تاریخ اشاعت : 2018/04/20

یمن کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے صوبے الحدیدہ میں ایم کیو نائن قسم کا ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ دوسری جانب سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کی فوجی تنصیبات اور مراکز پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے جاری ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن میں رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر کلسٹر بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1256 تاریخ اشاعت : 2018/04/20

سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ۔
خبر کا کوڈ: 1243 تاریخ اشاعت : 2018/04/19

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 1240 تاریخ اشاعت : 2018/04/19

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227 تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1221 تاریخ اشاعت : 2018/04/16

عراقی وزارت دفاع کے میڈیا سینٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، اردن اور شام سے ملحقہ عراق کے سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1213 تاریخ اشاعت : 2018/04/16

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1211 تاریخ اشاعت : 2018/04/16

سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔
خبر کا کوڈ: 1203 تاریخ اشاعت : 2018/04/15