امریکی - صفحہ 42

19 November 2025
امریکی

ہندوستان،ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا

ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی دباؤ کے با وجود ہندوستان، ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1747    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ایران کو عالمی منڈی میں اپنا تیل فروخت کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی، اسحاق جہانگیری

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنا تیل فروخت کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا، عالمی تیل کی منڈی میں ان کی جگہ نہیں لی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1745    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکہ کی سینچری ڈیل پر انتباہ

بیرون ملک مقیم فلسطینیوں نے امریکہ کی سینچری ڈیل اور مختلف شعبوں میں اس سے پیدا ہونے والے خطرات پر انتباہ دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قوم سمیت پوری امت مسلمہ سینچری ڈیل کا مقابلہ اور اسے شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے۔ 5
خبر کا کوڈ: 1728    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب کے دورہ جے پور کے خلاف ہندوستانی عوام کا احتجاج

اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی کے ہندوستان میں دورہ جے پور کے خلاف اس شہر کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1711    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

سعودی اہداف پر میزائل حملے جاری رہیں گے، یمنی وزیر خارجہ

یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری میزائل طاقت دفاعی نوعیت کی ہے اور جب تک سعودی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک سعودی عرب کے خلاف میزائل حملے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1706    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

ایرانی عوام امریکہ کو شکست دے گی: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

یمنی عوام کی جانب سے دنیا کے خطرناک ترین اتحاد کا مقابلہ

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں سعودی اتحاد کا نام شامل ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام دنیا کے خطرناک ترین اتحاد کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1700    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

افغانستان: امریکی ڈرون حملےمیں6 شہریوں سمیت 11 ہلاک

افغانستان کے شمالی مشرقی صوبے نورستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1695    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

امریکہ کے خلاف چین اور یورپ متحد

امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1684    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو شکست ہو گی، ایران

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کے خلاف ایک نئی اقتصادی جنگ شروع کی ہے مگر وہ اس جنگ میں بھی شکست کھائے گا۔ دوسری طرف ایران کے وزیر خارجہ مجمد جواد ظریف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف اقدامات کے نتیجے میں تہران کو فائدہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 1673    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے خلاف فوجی محاذ آرائی کے حوالے سے امریکہ کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1661    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

مقبول خبریں