اسلامی جمہوریہ ایران - صفحہ 19

اسلامی جمہوریہ ایران

شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
خبر کا کوڈ: 1224   تاریخ اشاعت : 2018/04/17

عرب لیگ کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کی بعض شقوں میں تہران پر عائد کئے گئے بے بنیاد الزامات کو پوری طرح مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1216   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ویتنام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ویتنام کی نیشنل اسمبلی کی چیئرمین نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی، ثقافتی، سیاحتی اور تعلیمی شعبوں کے تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 1214   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1208   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1191   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

فرانسیسی حکام کو سعودی ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے :ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے نا تجربہ کار اور جنگ پسند ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 1174   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

چار فریقی عرب کمیٹی کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے چار فریقی عرب کمیٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1173   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

الهام علی‌اف کامیاب، ایران کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الهام علی‌ اف کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1163   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1157   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ایران و ہندوستان کے وزرائے پٹرولیم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1144   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران کی دفاعی طاقت اور قابلیت کو ہرگز نہ آزمائیں

دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
خبر کا کوڈ: 1135   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1114   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1113   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سیاسی طریقے سے بحران یمن کو حل کرنے پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1108   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

مقبول خبریں