فوج کی ائیر ڈیفنس فورس کے کوآرڈینیشن ڈپٹی کمانڈر نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مقامی صلاحیتوں اور جدید اور ترقی یافتہ ساز و سامان پر انحصار کرتے ہوئے خطرات کے مقابلے میں مزاحمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6277 تاریخ اشاعت : 2026/09/25
حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ملک کی دفاعی مصنوعات کی تیاری میں حالیہ جنگوں کے تجربات کے مکمل استعمال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ڈیفنس سسٹم کے تمام شعبوں میں ساز و سامان کی فہرست مکمل کرنے کی کوشش تیزی سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6239 تاریخ اشاعت : 2026/09/12
حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ملک کی دفاعی مصنوعات کی تیاری میں حالیہ جنگوں کے تجربات کے مکمل استعمال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ڈیفنس سسٹم کے تمام شعبوں میں ساز و سامان کی فہرست مکمل کرنے کی کوشش تیزی سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6239 تاریخ اشاعت : 2026/09/12
حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے مشترکہ ائیر ڈیفنس کمانڈر نے ۴۰ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران تیار کیے گئے مقامی ڈیفنس سسٹمز کے بارے میں کہا: اس ساز و سامان نے کامیاب ٹیسٹنگ مکمل کر لی ہے اور اب انہیں بڑے پیمانے پر تیار کیا جا رہا ہے تا کہ ملک بھر میں نصب کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 6225 تاریخ اشاعت : 2026/09/07
حضرت خاتم الانبیاء (ص) مشترکہ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا: ایران کی مسلح افواج نے دنیا کو دکھا دیا کہ دشمن کے جدید اور ٹیکنالوجی سے لیس طیارے میدان میں داخل ہو سکتے ہیں لیکن یہ ٹیکنالوجی ان کی واپسی کی ضمانت نہیں دیتی اور نہ ہی دشمن کے لیے تحفظ پیدا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6219 تاریخ اشاعت : 2026/09/04
ایرانی بری فوج کے ائیر ڈیفنس یونٹ کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی نے ملک کے ۳۸۰۰ سے زائد مقامات پر دفاعی فورسز کی تعیناتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگوں کے دوران دشمن کے حملے کی نوعیت کے مطابق ہم نے ڈیفنس سسٹمز میں تبدیلیاں کیں اور نئی ڈیزائننگ بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6206 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
سپاہ کے نائب کمانڈر انچیف نے کہا: میزائل، ائیر ڈیفنس، بحری دفاع، الیکٹرانک جنگ، سائبر اور ادراکی شعبوں میں کامیابیاں جو اسلامی انقلاب کے شہید امام کی تدابیر اور دور اندیشی پر مبنی ہیں، جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6169 تاریخ اشاعت : 2026/08/17
خاتم الانبیاء (ص) مشترکہ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ملک کے ائیر ڈیفنس کے مکمل خود کفالت ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے تمام آلات، ڈیفنس سسٹم، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز اور مواصلاتی ڈھانچے سو فیصد ایرانی علم و دانش کی بنیاد پر اور ملک کے غیرت مند سائنس دانوں کے ہاتھوں تیار کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5975 تاریخ اشاعت : 2026/06/15
ملکی مشترک فضائی دفاعی مرکز کے کمانڈر نے کہا: جارحانہ اور جدید ڈرونز کا وسیع پیمانے پر شکار اور دشمن کی ضائی اور ڈرون صلاحیت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانا، فضائی دفاع کی مربوط نیٹ ورک کی ذہانت کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5934 تاریخ اشاعت : 2026/06/04