پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران الیکشن کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے حکام نے چمن میں پاک-افغان سرحد کو 24 جولائی سے 26 جولائی تک 3 روز کے لیے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1968 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحد ی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1834 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

حزب اللہ عراق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1736 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

اگرچہ پاک ایران تجارت کے حجم میں اضافے کے حوالے سے ماضی میں بھی گوناگوں مشکلات موجود تھیں تاہم ایرانی تومان کی قدر میں حالیہ کمی نے دونوں ملکوں کے تاجر برادری کو بے پناہ مشکلات سے دچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1678 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغانستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1659 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

امریکہ اور میکسیکوکی سرحد پر پناہگزین بچوں کو ان سے والدین سے جدا کرنے کے معاملات سامنے آنے کے بعد امریکہ کے اندر و باہر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1607 تاریخ اشاعت : 2018/06/17

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحد وں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362 تاریخ اشاعت : 2018/05/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحد وں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1245 تاریخ اشاعت : 2018/04/19

پاک - ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 865 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن راجا جاوید اخلاص نے پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 800 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 674 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
خبر کا کوڈ: 299 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 164 تاریخ اشاعت : 2018/01/28