اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4715 تاریخ اشاعت : 2021/06/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینی عوام کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کو اللہ تعالی نے ان چند دنوں کے امتحان میں سرافرازی اور کامیابی عطا فرمائي ہے۔
خبر کا کوڈ: 4615 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ شرائط میں ایران کے دلیر اور بہادر عوام کو درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کے غیور اور بہادر عوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4534 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4533 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
ایران:
ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ پاکستانی مسلمانوں کے دلوں میں والہانہ اور گہری محبت دنیا کے دیگر مسلمانوں کی طرح موجزن ہے پاکستان کے ایک نقاش نے شہید میجر جنرل سلیمانی کے فوٹو کو اپنے ٹرک پر نقش کیا ہے جو پاکستانی مسلمانوں کی شہید قاسم سلیمانی کے ساتھ گہری محبت کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4176 تاریخ اشاعت : 2021/01/26

لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3801 تاریخ اشاعت : 2019/04/11

ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح امدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3786 تاریخ اشاعت : 2019/04/08

الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3780 تاریخ اشاعت : 2019/04/03

شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3770 تاریخ اشاعت : 2019/04/02

یمن کی عوام ی انقلابی تحریک انصاراللہ نے ملک کے مغربی علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حالیہ وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جارح قوتوں اور ان کے حامیوں کو یمن کے بے گناہ شہریوں کے خون کا قصاص اور تاوان ادا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3745 تاریخ اشاعت : 2019/03/12

امریکی صدر ٹرمپ کو ایوان نمائندگان کی اسپیکرکی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3741 تاریخ اشاعت : 2019/03/12