بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1812 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1802 تاریخ اشاعت : 2018/07/09

ایک سروے نتائج سے اس بات کی بخوبی نشاندہی ہوتی ہے کہ برطانیہ کے عوام امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن کے سخت خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1799 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

خبر کا کوڈ: 1781 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

پاکستان کے شہریوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کے خلاف کراچی میں سعودی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1746 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنا تیل فروخت کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا، عالمی تیل کی منڈی میں ان کی جگہ نہیں لی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1745 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا جیسی دنیا کی سفاک ترین طاقت گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران کے عوام کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکی ہے اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے دشمن ایک بار پھر اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1718 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور کے رنگ روڈ میں پنڈال سجایا جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 1667 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں تبدیلی نہ آئی تو خونی انقلاب آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 1646 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات ایک طے شدہ عمل ہے جس میں کابل حکومت سمیت مغربی ممالک کی مداخلت ہوتی ہے لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس عمل میں شرکت کرنے سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 1624 تاریخ اشاعت : 2018/06/21

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سے غریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 1336 تاریخ اشاعت : 2018/05/01