روس - صفحہ 7

02 February 2025
روس

روس ی فوج شہر خارکوف میں داخل / چیچنیا کا روس ی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

روس ی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روس ی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا/ روس کا نیٹو کے ہتھیاروں پر قبضہ

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا ہے جن میں 14 فوجی ایئر پورٹ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5139    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملوں میں یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5138    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5130    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹوکردیا

روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5131    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

عمران خان کی ماسکو میں روس کے صدر پوتین سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں روس ی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5132    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

روس نے ہوائی حملوں میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا

روس نے یوکرائن پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ روس نے اپنے جنگی طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 5128    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان کے وزير اعظم روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے روس کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5126    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

روس ی صدر نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا، انہوں نے ان علاقوں میں امن دستے بھیجنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5115    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

پاکستان کے وزير اعظم 23 فروری کو روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روس ی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

یوکرائن کے بحران میں اضافہ / امریکہ کی یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

مقبول خبریں