روس - صفحہ 3

روس

لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

روس نے یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5376   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

روس کا امریکہ اور نیٹو کو یوکرائن کو مسلسل ہتھیار فراہم کرنے پر انتباہ

روس نے امریکہ اور نیٹو پر یوکرائن کو اسلحہ فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو انھیں یوکرائن کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی بند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5366   تاریخ اشاعت : 2022/05/01

روس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا

روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347   تاریخ اشاعت : 2022/04/27

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345   تاریخ اشاعت : 2022/04/26

روس کا نیدر لینڈز، بیلجیئم اور آسٹریا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5331   تاریخ اشاعت : 2022/04/20

روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5312   تاریخ اشاعت : 2022/04/17

روس نے یورپی یونین کے 18 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5307   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونقصان پہنچا

روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز "موسکوا" کونقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5306   تاریخ اشاعت : 2022/04/14

روس میں طالبان کا سفیر تعینات / روس طالبان حکومت کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گيا

افغانستان میں طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے، روس پہلا ملک بن گيا ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5290   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی

اقوام متحدہ نے ووٹ کی اکثریت سے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5281   تاریخ اشاعت : 2022/04/09

مقبول خبریں