وزیر - صفحہ 16

02 February 2025
وزیر

ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3960    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

شامی وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے ایرانی ہم منصب سمیت ملک کے دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3957    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

صیہونی حکومت سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3950    تاریخ اشاعت : 2020/12/05

ایران و پاکستان کےتعلقات کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید

ایران کے شہری ترقیات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے جہازرانی کے وزیر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1175    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

منصور ہادی کی عدن واپسی میں متحدہ عرب امارات کی رکاوٹ

یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات منصور ہادی کی عدن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1080    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

برطانیہ، 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 773    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

صوبائی وزیر میرہزارخان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں بر آمد

ڈیفنس کے علاقے میں گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 209    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

مقبول خبریں