دفاع مقدس

دفاع مقدس
اس شام؛

تہران اسلامی کونسل کے چیئرمین نے "جہاد اور مقاومت" نمائش کا دورہ کیا

مہدی چمران نے مقدس دفاع کی اقدار کے تحفظ کے لیے فاؤنڈیشن کی جہاد اور مقاومتی نمائش کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5771   تاریخ اشاعت : 2023/01/07

جانبازان، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یوم جانباز کی مناسبت سے کہا ہے کہ جانبازان ، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5166   تاریخ اشاعت : 2022/03/07

جنرل قاآنی

فخر کیساتھ شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھیں گے

ایرانی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم فخر کے ساتھ شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھیں گے اور عالمی ظالموں کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4297   تاریخ اشاعت : 2021/02/23

شام کا تیل، اردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں

شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا تیل ترک صدراردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3943   تاریخ اشاعت : 2019/11/11

صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3836   تاریخ اشاعت : 2019/04/20

جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 14 آبان 1397 ہجری شمسی میں شہدائے قزوین کی یاد میں اجلاس منعقد کرنے والے اہلکاروں اور عہدیداروں سے خطاب کیا جسے آج قزوین میں اس اجلاس کے مقام پر پیش کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3004   تاریخ اشاعت : 2018/11/11

امریکہ سے مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کا مطالبہ: ایران

ایرانی لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کی کمیٹی کے کمانڈرنے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ امریکہ ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کو شہداء کے جسد خاکی کو ڈھونڈنے کے لئے ایران کے سپرد کرے.
خبر کا کوڈ: 2755   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایرانی قوم نا قابل شکست: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔
خبر کا کوڈ: 2636   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

امام حسین (‏ع) نے ساری دنیا کو درس استقامت دیا ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ایران، عراق شام، یمن اور بحرین کی قوموں کے لئے عملی نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2545   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت ہے اور اس کی ترقی کی رفتار کو ہرگز روکا نہیں جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1831   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

ایران کی مومن نوجوان نسل کے مقابلے میں دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 699   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں