روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2211 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2191 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
ترکی نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کوچھوڑ کے نئے اتحادی تلاش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2175 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی میں امریکا کے وزرائے قانون و داخلہ کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2124 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 1946 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ترکی کے سرکاری اخبار نے سعودی ولیعہد، ابوظبی کے ولیعہد اور مصر کے صدر کو صہیونیوں کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے خلاف مجرمانہ خاموشی کے سبب صہیونیوں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1931 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1838 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1669 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1657 تاریخ اشاعت : 2018/06/24