ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1438 تاریخ اشاعت : 2018/05/20

روس کے صدر ولادی میر پوتین نےگیس منصوبے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1435 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
روس کے صدر ولادی میر پوتین نےگیس منصوبے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1435 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1230 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1230 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
شام سے متعلق انقرہ میں ترکی ،ایران اور روس کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کو مدعو کئے جانے سے شامی تنازعے میں نئے مساوات پید ا ہوگئے ہیں اوراسے تینوں ممالک کے مثلث میں شامل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1029 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1028 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1026 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1003 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردوں کے قبضے سے شام کے تمام علاقوں کی مکمل آزادی اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 798 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایران، ترکی ، جارجیا اور آذربائیجان پر مشتمل چار فریقی اجلاس تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کے بعد ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 774 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہرکرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 719 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 653 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296 تاریخ اشاعت : 2018/02/10