افغان - صفحہ 3

02 February 2025
افغان

افغان صدر کی بارڈر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی

افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 1866    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

طالبان کے ساتھ جنگ بندی ختم افغان صدر کا اعلان

افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1725    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

طالبان کے ساتھ جنگ بندی ختم افغان صدر کا اعلان

افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1725    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایران نے پناہ گزینوں کو بہترین خدمات پیش کی ہیں، اقوام متحدہ

تہران میں قائم پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر کی انچارج نے کہا ہے کہ ایران نے غیر ملکی باشندوں کی بہت گرانقدر خدمات انجام دی ہیں جو دیگر ملکوں کے لئے مثال بن سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1694    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سرحد کو دہشتگردوں سے محفوظ بناتے ہوئے ایک اور بیٹا وطن پر قربان

شہید سپاہی نیاز پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مصروف تھے، افغان ستان کی جانب سے فائرنگ میں وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1659    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ڈپٹی اسپیکر افغان پارلیمنٹ: عوام پارلیمانی انتخابات میں شرکت نہ کریں

افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ افغان ستان میں پارلیمانی انتخابات ایک طے شدہ عمل ہے جس میں کابل حکومت سمیت مغربی ممالک کی مداخلت ہوتی ہے لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس عمل میں شرکت کرنے سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 1624    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

امریکی فوجی گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک

کابل میں امریکی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1280    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

امریکی فوجی گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک

کابل میں امریکی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1280    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا غلطہ فیصلہ تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے متعلق حکومت پاکستان کا فیصلہ بالکل غلط رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1237    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

پاکستان کےوزیراعظم کی افغان رہنماوں سے ملاقاتیں

شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1053    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

افغان ستان، اسپیشل فورسز کا آپریشن، 30 طالبان ہلاک

افغان ستان کے صوبے قندھار میں افغان اسپیشل فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، نتیجے میں 30 طالبان شدت پسند ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 975    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

قیام امن کے لئے قبائلیوں کی حمایت

پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 818    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

طالبان کے حملے میں دس افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

مغربی افغان ستان کے صوبے فراہ میں طالبان کے حملے میں کم سے کم دس سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 761    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

طالبان کابل مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہیں: پاکستان کی پیش کش

پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
خبر کا کوڈ: 733    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

کابل اور ھلمند کے دھماکوں میں داعش اور طالبان ملوث

دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور طالبان نے ھلمند میں آج صبح ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 460    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

افغان ستان کی آواز سنو/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 450    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

مقبول خبریں