دمشق - صفحہ 2

02 February 2025
دمشق

شام کے خلاف مغربی جارحیت پر یورپ میں احتجاج جاری

وائٹ ہاؤس کے جنگ پسندانہ اقدامات اور بعض یورپی ملکوں کی جانب سے ان کی حمایت کے خلاف یورپ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1262    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ

دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ

دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

امریکی حملوں کے خلاف شامی عوام سڑکوں پر

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 1197    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امریکی حملوں کے خلاف شامی عوام سڑکوں پر

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 1197    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کا دورہ دمشق

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم اور حکمراں بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہلال ہلال سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1154    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

غوطہ شرقی کی آزادی کے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز

شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 987    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

دمشق کے علاقے القدم سے دہشتگردوں کا انخلاء

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 728    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

شامی فوج نے دہشت گردوں کو الٹی میٹم دے دیا

شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کو دمشق کے محلے القدم سے نکل جانے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 718    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات پر شام کا سخت رد عمل

حکومت شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ دمشق حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 655    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

دمشق کے رہائشی علاقے پر دہشت گردوں کا حملہ

دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 637    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 527    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 470    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شام میں دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، درجنوں عناصر کی ہلاکت

شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مسلسل پیشقدمی اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد داعش اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے کمانڈروں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 326    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

مقبول خبریں