سفارتخانہ - صفحہ 2

سفارتخانہ

افغانستان میں پاکستان کا قونصل خانہ بند

پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2341   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایران القاعدہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع‏ ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 1740   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر ایران کا شدید ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے منافی قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1430   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

حکومت پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے بعد امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 1399   تاریخ اشاعت : 2018/05/12

ٹرمپ نے بیت المقدس کا دورہ کرنے کا ارادہ ترک کر دیا

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے پروگرام میں شرکت کے لئے بیت المقدس کا دورہ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1391   تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فحش مواد اسکینڈل، امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان برطرف

کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو نوکری سے نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1193   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکی سفارت کار نے پاکستانی نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا

اسلام آباد کے قریب امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پاکستانی نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1074   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

نیپال اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات

نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1072   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

پاکستان میں جشن نوروز کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

سفارت خانے پر حملے کی بابت حکومت برطانیہ نے معذرت خواہی کی ہے- عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لندن میں اپنے سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے عمل کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 740   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

حکومت برطانیہ سفارت خانے کے تحفظ کی ضمانت دے

برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
خبر کا کوڈ: 721   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

مقبول خبریں