جیش الاسلام

جیش الاسلام

جنوبی شام پر دہشت گردوں کے حملے

شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں پر جیش الاسلام دہشت گرد گروہ کے جاری حملوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1073   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

شام: دوما سے جیش الاسلام دہشت گردوں کا انخلا

شام میں جیش الاسلام کے گیارہ سو اٹھانوے دہشت گرد اپنے گھرانوں کے ساتھ چوبیس بسوں کے ذریعے دوما سے جرابلس منتقل ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1025   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 960   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
خبر کا کوڈ: 472   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

مقبول خبریں