وزارت صحت

وزارت صحت

بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لڑائی

لیبیا کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے اطراف میں جاری لڑائی میں پینتس سے زائد افراد ہلاک اور اسّی سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3787   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطینی شہید 185 زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 185 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3439   تاریخ اشاعت : 2019/01/12

فلسطینیوں کا پرامن واپسی مارچ اور صیہونی بربریت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3305   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

فلسطینی بچے کی شہادت

غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 5 سالہ فلسطینی بچہ کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3188   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جارحیت، شہداء کی تعداد میں اضافہ

یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

سیلاب زدہ علاقوں میں فوری امداد رسانی کا حکم

صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2737   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونیوں کا حملہ

ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سات دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2658   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

لیبیا میں متحارب گروہوں کے مابین تصادم 167افراد ہلاک وزخمی

طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تازہ تصادم میں27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2342   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

یمن پر سعودی جارحیت 31 شہید

یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ 2 شہید84 زخمی

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2180   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2167   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

مقبول خبریں