فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2108 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو فضائی اور زمینی جارحیت کا بھی نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب حماس نے اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے جوان اسرائیلی جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1906 تاریخ اشاعت : 2018/07/21

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 1850 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کےقریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کرشہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1748 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1660 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 599 تاریخ اشاعت : 2018/03/03