چیئرمین - صفحہ 3

چیئرمین

پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3269   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

نواز شریف کی رہائی پر ملا جلا رد عمل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2533   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

پاکستان میں 3 ہزار سے زائد افراد لاپتہ

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 2334   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2232   تاریخ اشاعت : 2018/08/20

عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے عاطف خان کا نام فائنل کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے عاطف خان کا نام فائنل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 2076   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

چیف جسٹس اور چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے بیانات کو مسترد کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان اور قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے اپنے علیحدہ علیحد بیانات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1738   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

نواز شریف آمریت کی پیداواراورعمران خان طالبان کا حامی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اورعمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1636   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

حکمران اتحاد کو شکست،اپوزیشن کے صادق سنجرانی سینیٹ کے چیئرمین منتخب

پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کے نئے چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 741   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سینیٹ چیرمین کے معاملے پرایک پیج پر

سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 664   تاریخ اشاعت : 2018/03/08

مقبول خبریں