اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں جمعہ چار محرم الحرام کو اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2472 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

کربلاکے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2469 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

تہران میں شہید ابو الفضل کلہر کے پیکر پاک کے ساتھ اہلخانہ کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2454 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 2434 تاریخ اشاعت : 2018/09/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 2308 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ عارف حسین الحسینی کی شہادت کی تیسویں برسی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں خاص عقیدت اور جذباتی انداز میں منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2143 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 2110 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2108 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید ، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2080 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2024 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872 تاریخ اشاعت : 2018/07/18