مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونان کے اعلی عیسائی رہنما نے جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کے جواب میں کہا کہ''مسیح کی ولادت کے بارے میں آپ کے مبارک خط کا شکریہ اداکرتاہوں آپ نے پہلی مسلمان برادری جس وقت میں تباہی کا شکار تھی، کے ساتھ عیسائیوں کے لگاؤ کا ذکر کیا۔''
اس خط کے اختتام میں آیا ہے کہ براہ کرم جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر میری تعزیت قبول کریں اور 2021 میں ایک روشن سال کے منتظر ہوں۔