سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3671 تاریخ اشاعت : 2019/02/16
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر کشمیر میں یوم سیاہ کے طور منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے امریکی موجودگی کی وجہ سے سکیورٹی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3010 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2898 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران سید الشہداء کو بہترین سکیورٹی مہیا کی گئی جس پر ہم قومی اداروں کے شکرگزارہیں۔
خبر کا کوڈ: 2595 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں کو حساس قرار دے کر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2484 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2169 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
سپاہ پاسداران کے سپہ سالار کا ٹرمپ کے حالیہ بیان کہ جس میں ایران کیساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کو مسترد کیا گیا تھا، پر ردعمل میں کہنا تھا کہ جناب ٹرمپ، ایران شمالی کوریا نہیں جو آپ کے ملاقات کی درخواست پر مثبت جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2079 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں تیرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1969 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1967 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1599 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کراقتدارپر قبضہ کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 1456 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1050 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 986 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 926 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 700 تاریخ اشاعت : 2018/03/11