فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطین یوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5450 تاریخ اشاعت : 2022/05/22

مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں غاصب صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطین ی نوجوان امجد فائز کو شہید کردیا جب کہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5451 تاریخ اشاعت : 2022/05/22

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431 تاریخ اشاعت : 2022/05/17

مغربی میڈیا کی جانب سے صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطین ی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415 تاریخ اشاعت : 2022/05/14

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطین ی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5414 تاریخ اشاعت : 2022/05/14

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395 تاریخ اشاعت : 2022/05/09

اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطین یوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5393 تاریخ اشاعت : 2022/05/09

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384 تاریخ اشاعت : 2022/05/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطین ی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387 تاریخ اشاعت : 2022/05/07

فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5382 تاریخ اشاعت : 2022/05/05