بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کیجانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1341 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے تقریبا پانچ سو پارلیمانی اراکین نے امریکی کانگریس کے نام اپنے کھلے خط میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1255 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے تقریبا پانچ سو پارلیمانی اراکین نے امریکی کانگریس کے نام اپنے کھلے خط میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1255 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 1223 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1206 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1206 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
چین نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی صورتحال میں ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1156 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
واپسی کے حق کی حمایت میں دوسرے جمعے کو جاری پرامن مظاہروں کے دوران صیہونی فوجیوں کی جانب سے نامہ نگاروں اور صحافیوں کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے اور صحافیوں اور پریس حلقوں نے عالمی اداروں کی جانب سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1081 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور ایرانی سپاہ کی طرف سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 970 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 922 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 825 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 443 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 241 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 189 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
مظلوم کی حمایت اور وقت کے طاغوت کے خلاف عملی اقدام کا درس ہمیں کربلا سے ملا ہے، لہذا ہم مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 149 تاریخ اشاعت : 2018/01/26