شہید - صفحہ 6

02 February 2025
شہید

یمن پر سعودی جارحیت، درجنوں عام شہری شہید و زخمی

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت 13 یمنی شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 420    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی جارحیت

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 406    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

بحرینی حکومت نے انقلابی نوجوانوں کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا

بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 377    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

خطہ تیل و گیس کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے، نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 336    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا! / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 331    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 325    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 320    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کر یں گے۔
خبر کا کوڈ: 295    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 286    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 222    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں: سربراہ بسیج

مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 99    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

شہید سید مجتبیٰ نواب صفوی/ مجاهدتی کے ثمر جو 23 سال بعد دی ایک کہانی

۲۵ دی ۱۳۳۴ کو حسن علی منصور کے قتل کے سلسلہ میں حکومت وقت نے ان کے قتل کا حکم دیا اور اسی مہینہ کی ۲۷ تاریخ ( یعنی ۱۶ جنوری)کو جو اس سال جناب سیدہ کی شہادت کا دن تھا، شہید کر دئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 93    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

شہید محرم رحمانی کی وصیتی/ تنازعات کو اونٹوں پر شہید وں کے خون کی وجہ سے ضائع ہو جائے گا

وصیتی شہید رحمانی میں لایا ہے: میرے پیاروں! تنازعات ہلچل؛ دشمن کی طرف ہر لمحہ اپنے نقصان کے منتظر ہی عزیز شہداا خون کی سرتحریر کے لیے بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 78    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

15 فلسطینی بچے شہید

بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

قیامی کی کہانی جس نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کیا/ 19 دی ماہ کا انقلابی اقدام

حکومت نے انتقام کا فیصلہ کیا اور روزنامہ ’’ اطلاعات ‘‘ میں 17 دی ماہ 1356 ھ ش (7/1/1978ء) کو عین اسی دن کہ جو ایران میں رضا شاہ کے ہاتھوں ’’ بے پردگی کے رواج کا دن ‘‘ کہا جاتا ہے، ایک فرضی شخص، رشیدی مطلق کی طرف سے ایک مقالہ ایران اور سرخ و سیاہ استعمار کے عنوان سے شائع کیا جاتا ہے جس میں انقلابی علماء اور امام خمینی کی کھل کر اہانت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 55    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

صیہونیوں کی جارحیت ایک فلسطینی شہید

ایک صیہونی نے غرب اردن میں ایک فلسطینی کو بس کی ٹکر سے شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 39    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

الحدیدہ پر سعودی اتحادی افواج کی بمباری میں 33 شہید ، درجنوں زخمی

الحدیدہ میں سعودی اتحادی افواج کی بمباری کے نتیجے میں 33 بے گناہ یمنی شہید اور درجنوں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 26    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے اور امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 23    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں